امارت اسلامیہ افغانستان نے شہری نقصانات 2019ء کی ششماہی رپورٹ جاری کر دی

وطن عزیز افغانستان پر امریکی جارحیت اوراس سے منسلک نیٹو افواج کے قبضے کے آغاز سے اب تک ہر شعبے میں خاص کر شہریوں کو ان  کی شہادت، زخم اوراذیت پہنچانے کی رو  سے بڑی چیلنجوں کا سامنا ہے۔ امریکا اور کابل انتظامیہ کی جانب سے ہمیشہ جان بوجھ کر اہل وطن کو جانی نقصانات […]

کوئٹہ تھانہ سٹی کے قریب دھماکہ 4 افراد جان بحق 28 افراد زخمی

کوئٹہ میں دہشتگرد کارروائی کے بعد ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، زخمی ہونے والوں میں پولیس اہلکار، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے لیاقت آباد میں تھانہ سٹی کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 28 افراد […]

بھارتی فوج کے جانب سے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری

بھارتی فوج نے ایل او سی پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے، فائرنگ اور گولہ باری سے 26 سالہ نعمان احمد شہید جبکہ بچوں اور عورتوں سمیت 9 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، تین بھارتی فوجیوں کے مارے […]

تربیتی طیارہ راولپنڈی میں آبادی پر گر گیا، 19 افراد جاں بحق، 16 زخمی

راولپنڈی کے علاقے ربیع سنٹر کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ آبادی پر گر گیا جس سے 3 مکانوں‌ کو آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 پائلٹس اور عملے کے 3 ارکان سمیت 19 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے. پاک آرمی کی نگرانی میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا […]