جارح امریکی و کٹھ پتلی کمانڈو نے صوبہ پروان میں نہتے عوام،ان کے گھروں  اور مساجد کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جارح امریکی و کٹھ پتلی کمانڈو نے ایک بار پھر ضلع سیاہ گرد کے قمچاق اور دشت کے علاقوں پر سنیچر اوراتوار کی درمیانی شب خون مار کر ایک مسجد، ایک مدرسے اور عوام کے متعدد گھروں کو بموں سے تباہ کرنے کے علاوہ بچوں اور خواتین سمیت 17 افراد کو شہید ، متعدد کو زخمی اور 30 سے زائد افراد حراست میں لیا اور ان میں سے ایک کو شہید کیا جاچکا ہے۔اناللہ وانآ الیہ راجعون

اس وقت مجاہدین نے معمول کے مطابق عوام نجات کی خاطر دشمن پر خونریز حملہ کیا،جس کے نتیجے میں کمانڈو کے دو ٹینک اور دو رینجر گاڑیاں تباہ ہوئیں اور ساتھ 2 وحشی صلیبی امریکی اور 22 کابل انتظامیہ کے کمانڈو ہلاک ہوئے،جن میں 6 اہلکار امریکی بمباری میں قتل اور متعدد زخمی ہوئے،زخمیوں میں کمانڈو نائب کمانڈر ملنگ بھی شامل ہے۔

دوسری جانب مجاہدین نے ضلع شینوار کے درازگرد کے علاقے میں تازہ دم اہلکاروں پر گھات کی صورت میں حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 4 فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 20 سے زائد اہلکار قتل اور زخمی ہوئے اور زخمیوں میں سیاہ گرد ڈسٹرکٹ پولیس چیف کمانڈر حسین شاہ مقصودی اور جنگجو کمانڈر یعقوب آغا بھی شامل ہیں۔

دشمن نے درازگرد کے علاقے کو مارٹرگولوگں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں یونیورسٹی طالب علم شہید اور 3 افراد اور ایک خاتون زخمی ہوئی۔

دشمن سے دوبدو لڑائی کے دوران 5 مجاہدین بھی شہید کے  اعلی مقام پر فائز ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

واضح رہے کہ دشمن نے معمول کے مطابق 30 مجاہدین کی شہادت کا دعوہ کیا، جو من گھڑت اور بےبنیاد ہے، دشمن معمول کے مطابق عام شہریوں کے قتل عام کو مجاہدین کی جانب منسوب کرتا ہے اور اس طرح اپنے جرم کا پردہ پوشی کرتا ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے