صوبہ قندہار کے خاکریز وشاولیکوٹ اضلاع میں کٹھ پتلی فوجیوں پر بم دھماکے ہوئے۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ تناوچہ کے علاقے میں ہوانے والے بم دھماکہ سے کاماز گاڑی تباہ اور 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع خاکریز سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ منڈگک دشت اور شرغ دوراہی کے علاقوں میں دشمن پر بم دھماکے ہوئے، جس سے 4 ٹینک تباہ اور 11 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے