الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے کابل شہر میں امریکی حکام کو شہیدی حملے کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھےآٹھ بجے کابل شہر کے حلقہ نمبر15 کے مربوطہ ترہ خیل کے علاقے (تنگی سڑک) کے مقام پر امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد شہید ملا احمد تقبلہ اللہ تعالی باشندہ صوبہ غزنی نے بدنام زمانہ امریکی خفیہ ادارے (سی آئی اے) کے خصوصی یونیفارم میں ملبوس اعلی حکام کے کاروان کو بارود بھری گاڑی کے ذریعے شہیدی حملے کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق شہیدی حملے میں دو لینڈ کروزر گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ خفیہ ادارے کے متعدد آ‌فسر اور اعلی حکام ہلاک و زخمی ہوئے۔

واضح رہےکہ علاقے کو عام شہریوں کی آمد ورفت کے لیے بند کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے