ٹرمپ کی گفتگو کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں پاکستان کے وزیراعظم کیساتھ گفتگو کے دوران کہا کہ "اگر میں چاہو  تو افغان جنگ کو دس دن کے اندر ایک کروڑ افغانوں کے قتل عام سے جیت سکتا ہوں وغیرہ… ٹرمپ کا یہ مؤقف کہ وہ مزید افغانستان میں پولیس کا کردار ادا نہیں […]