قطر میں بین الافغانی کانفرنس کے متعلق ترجمان کا بیان

 افغانستان کے پرامن حل کی جستجو میں 07 اور 08 جولائی کو  مملکت قطر کے دارالحکومت دوحہ شہر میں ایک بین الافغانی کانفرنس منعقد ہوگی۔ کانفرنس کا انعقاد قطر اور جرمنی کی جدوجہد میں ہوگا،جس میں تقریبا 60 افغانی ذاتی طور پر شرکت کرینگے  اوراس میں  افغان صلح کے طریقہ کار پر بحث اورنظریات کا […]