جامع مسجد سبحان اللہ بہاولپور میں امت کے افراد کو اللہ رب العزت کے ساتھ جوڑنے امت کی اجتماعی فکر سے جوڑنے کے لیے اس سال بھی اجتماعی اعتکاف ہوگا اعتکاف اس سال مورخہ 26 مئی 2019 سے شروع ہو گا جبکہ جن احباب نے ایک دن پہلے روزہ رکھا ہے ان کے لئے ایک دن پہلے 25مئی 2019 کواعتکاف کا انتظام کیا گیاہے ۔ اجتماعی اعتکاف میں مکمل قرآن مجید تراویح میں پڑھا جائے گا اس کے علاوہ اسم اعظم لفظ اللہ کا ورد پندرہ ہزار مرتبہ ، ایمان افروز بیانات ، تجدید ایمان تجدید توبہ تجدید عہد مذاکرہ نماز ،مراقبہ ،محاسبہ تہجد اوابین ،اشراق کے نوافل اور خاص طور پر لیلتہ القدر کا یقینی حصول ان شاء اللہ کیونکہ کوئی ایک رات تو لیلتہ القدر ضرور ہوگی تو آپ حضرات بھی اپنے آخری عشرہ کو قیمتی بنائیں اور شب قدر کے انوارات کو حاصل کرنے کے لئے اس مبارک اجتماعی اعتکاف میں شرکت کیجئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے