پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈ کوارٹرز میں انعقاد

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئی۔ کانفرنس کی صدارت چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کی۔ کانفرنس کے دوران آپریشنل تیاریوں، موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف آف دی نیول سٹاف کو اس موقع […]

بالاکوٹ حملہ: یورپی خلائی ادارے نے بھارتی دعویٰ بے نقاب کر دیا

یورپی خلائی ادارے نے بھارت کے جھوٹے دعوے کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا۔ نئی ہائی ریزولوشن تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بالاکوٹ میں بم کھلے علاقے میں گرائے گئے۔ بھارت کے بالا کوٹ پر فضائی حملہ کرنے کے دعویٰ کا پول ایک بار پھر کھل گیا۔ یورپی خلائی ادارے نے […]

پلواما حملے سے تعلق ہے نہ زیر حراست افراد گناہ گار، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی فراہم کردہ فہرست میں شامل 54 زیر حراست افراد کا پلوامہ حملے سے تعلق ثابت نہیں ہوا۔ 22 مقامات پر مبینہ تربیتی کیمپوں کا بھی کوئی نام ونشان نہیں ملا۔ پاکستان اس معاملےکو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہے۔ پلوامہ پر بھارتی ڈوزیئر کی […]