کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ

نیوزی لینڈ میں مساجد میں فائرنگ کے واقع پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے واقع میں چار پاکستانی زخمی ہوئے جبکہ پانچ لاپتہ ہیں جن کے نام سامنے نہیں آئے، جلد تلاش کرلیں گے۔ نیوزی لینڈ میں مساجد پر فائرنگ کے واقعے پر پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پانچ […]

نیوزی لینڈ مساجد پر حملے کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

المناک اطلاع ملی ہےکہ نیوزی لینڈ کےشہر  کرائسٹ چرچ  میں دو مساجد میں نماز جمعہ کے دوران حملے کے سلسلے میں 49 مسلمان نمازی شہید جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ امارت اسلامیہ اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔بےگناہ نمازیوں پر حملہ نفرت بھری اور ناقابل معافی عمل ہے۔ ہم شہداء کے […]

نیوزی لینڈ: مساجد میں فائرنگ، 49 افراد جاں بحق

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر فائرنگ کے نتیجے میں 49 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے،  وزیراعظم جیسنڈا آڈرن نے ملک کا سیاہ ترین دن قرار دے دیا۔  مسلح شخص نماز جمعہ کے بعد مسجد میں داخل ہوا اور خود کار ہتھیار سے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ […]

اپنے موقف پرپہلے بھی قائم تھے آج بھی قائم ہیں امارت اسلامیہ کے نائب اور سیاسی دفتر کے سربراہ محترم ملاعبدالغنی برادر اخوند

اپنے موقف پرپہلے بھی قائم تھے آج بھی قائم ہیں امارت اسلامیہ کے نائب اور سیاسی دفتر کے سربراہ محترم ملاعبدالغنی برادر اخوند اپنے موقف پر پہلے بھی قائم تھے اور اب بھی قائم ہیں ان خیالات کا اظہار امارت اسلامیہ کے نائب اور سیاسی دفتر کے سربراہ محترم ملا عبدالغنی برادراخوند نے امارت اسلامیہسٹوڈیو […]