غزنی میں غیرملکی شہریوں پر بمباری کی رپورٹیں بےبنیاد

کابل انتظامیہ کی وزارت دفاع نے میڈیا سے رابطے کے دوران دعوہ کیا کہ گویا منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ غزنی ضلع گیرو میں القاعدہ مجاہدین کے مرکز پر بمباری کے دوران 9 فدائین سمیت 31 مجاہدین شہید ہوئے ہیں۔ ہم حواس باختہ دشمن کے اس دعوے کی پرزور الفاظ میں تردید کرتے […]