امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں فوجی چوکی پر حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ جہ خوجئی کے علاقے میں واقع دفاعی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے بھاری ہھتیاروں اور لیزر گن سے حملہ کیا، جو آٹھ گنھٹے تک جاری رہا، جس سے اہم چوکی فتح اور اس میں تعینات سات اہلکار ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر، 2 ہیوی مشن گن اور 3 کارمولی بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ مذکورہ علاقے میں دشمن کے ایک یونٹ اور سات چوکیاں مجاہدین کے محاصرے میں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے