لائن آف کنٹرول پر بھارت کی شر انگیزی، خاتون سمیت 2 شہری شہید

 بھارت نے خطے کا امن داو پر لگا دیا۔ چکوٹھی سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ کرتے ہوئے خاتون سمیت دو شہریوں کو شہید کر دیا جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے چکوٹھی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا۔ […]

کوئٹہ: ہزار گنجی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 4 اہلکار زخمی

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کے قریب پولیس موبائل کے قریب دھماکے سے 4 اہلکار زخمی ہوئے۔ وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ بلوچستان کی جانب سے دھماکے کی مزمت۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی کے قریب دھماکہ خیز مواد ایک موٹر سائکل میں نصب کیا گیا تھا۔ جو پولیس موبائل […]

الخندق آپریشن: مراکز فتح، 20 اہلکار ہلاک، 28 گرفتار، ترجمان امارت اسلامیہ

صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں فوجی مراکز پر مجاہدین نے وسیع حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے رات لودینان کے علاقے میں واقع فوجی چوکیوں ومراکز پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہھتیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں فوجی یونٹ اور 3 چوکیاں فتح، 20 اہلکار ہلاک، 28 گرفتار، جبکہ مجاہدین نے 10 […]

ہلمند: آپریشن، چوکیاں فتح، 34 اہلکار ہلاک وزخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے گرشک، ناوہ، مارجہ ونادعلی اضلاع میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے سیدان ونہر سراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر واقع چوکیوں پر ہلکے وبھاری ہتھیاروں اور لیزر گن حملہ ہوا، جس […]

شام میں‌ خانہ جنگی، 3920 فلسطینی شہید، سیکڑوں لاپتا

شام میں سنہ 2011ء کے بعد سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں بڑی تعداد میں فلسطینی پناہ گزین شہید ہوچکے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3900 سے زاید ہوچکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شام ۔ فلسطین ایکشن گروپ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام میں خانہ […]

غزہ سے عازمین عمرہ کا قافلہ حجاز مقدس روانہ

مسلسل پانچ سال کی  پابندی کے بعد غزہ سے عمرہ زائرین کا دوسرا قافلہ گذشتہ روز مصر کے راستے حجاز مقدس روانہ ہوا۔  غزہ سے عمرہ زائرین کا قافلہ بس کے ذریعے رفح کراسنگ سے گزر کر قاہرہ پہنچا جہاں سے وہ مناسک عمرہ کی ادائی کے لیے ہوائی جہاز سے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔ […]

حماس نے صدر عباس کی طرف سے نئی حکومت کی تشکیل مسترد کر دی

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے صدر محمود عباس کی طرف سے اپنے قریبی ساتھی محمد اشتیہ کی قیادت میں قائم کردہ نئی حکومت مسترد کر دی ہے۔  اطلاعات کے مطابق صدر عباس نے نئی حکومت کی تشکیل میں ایک بار پھر فلسطین کی منتخب اور بڑی نمائندہ قوتوں کو نظرانداز کرتے ہوئے قومی مصالحتی معاہدے […]

اسرائیلی غاصب دشمن کو فلسطینی قوم کے خون کا حساب دینا ہوگا: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے جنگی جرائم سے انسانوں کے ساتھ نباتات اور جمادات بھی محفوظ نہیں۔ صہیونی ریاست کا فلسطینی قوم کے خلاف جرائم کے تسلسل پر اصرار اس بات کا ثبوت ہے کہ دشمن فلسطینی قوم کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔  حماس کا کہنا ہے کہ […]