جمعرات کےروز 07/مارچ کو کابل شہر میں ایک تقریب پر میزائل حملہ ہوا، جس سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔

کچھ دیر داعش فتنہ گر گروہ نے حملے کی ذمہ داری کا اعلان کیا۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان نے میڈیا سے رابطے کے دوران پہلے ہی دن حملے میں ملوث ہونے سے انکار کردیا۔

مگر جمعہ کےروز 08/مارچ کو کابل کٹھ پتلی انتظامیہ کے غلام حکام نے اپنی گردن سے ذمہ داری ہٹانے کے لیے اس حملے کو مجاہدین کا عمل سمجھا۔

ہم اس دعوے کی پرزور تردید کرتے ہیں، جن کاروائیوں  کی منصوبہ بندی امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی جانب سے کی جاتی ہے، سب سے پہلے وہ فوجی ہدف ہوگا، دوسرا یہ کہ کسی قوم، مذہب اور خاص طبقے کے خلاف حملہ نہیں ہوگا۔

ہم اپنی کاروائیوں کا اعلان خود ہی کرتے ہیں  اور حملے کا ہدف اور کامیابیوں کی بھی تشریح کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے