بھارتی فوج کی باغسر سیکٹر میں آبادی پر فائرنگ سے دو شہری زخمی

 بھارتی فوج نے باغسر سیکٹر میں آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے دو شہریوں کو زخمی کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے کنٹرول لائن کی گزشتہ 24 گھنٹے کی صورتحال بارے بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے باغسر سیکٹر میں آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے شہریوں عظمت بی […]

’را‘ کی افغان ایجنسی سے مدد کی درخواست

دشمن بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور منصوبہ بندی بے نقاب ہو گئی ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے افغان ایجنسی این ڈی ایس سے مدد کی درخواست کی ہے۔  ذرائع کے مطابق انڈین خفیہ ایجنسی نے نیشنل ڈائریکیٹوریٹ سیکیورٹی (این ڈی ایس) سے درخواست کی کہ کسی بھی طریقے سے پاکستان ایئر فورس کا […]

کشیدگی میں کمی، جنگ کا خطرہ اب بھی موجود ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کشیدگی میں کمی ہے مگر جنگ کا خطرہ موجود ہے، بھارت نے جارحیت کی جس کا جواب دیا۔  ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ بھارتی جارحیت کے باعث دونوں ممالک جنگ کے قریب تھے، بھارت […]