الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین نے صوبہ ہلمند ضلع واشیر میں امریکی بیس پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس فدائین جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب علاقائی سطح پر واقع سب سے بڑے امریکی فوجی اڈے شوراب ایئربیس  میں حکمت عملی کے تحت داخل ہوئے اور وہاں موجود کٹھ پتلی کمانڈو اور جارح امریکی فوجوں کو نشانہ بنایا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے،جس میں مزید 24 امریکی فوجی ہلاک ہوئے اور ان کے دو بکتربند ٹینک بھی تباہ ہوئے۔

اس سےقبل تفصیلات

شوراب ایئربیس پر فدائین کا شدید حملہ جاری ہے اور کچھ دیر کور کمانڈر کے نائب کے دفتر کر دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا اور اب تک درجنوں جارح امریکی و کٹھ پتلی ہلاک ہوئے ہیں اور یہ کہ دشمن نے دعوہ کیا ہے کہ لڑائی ختم ہوئی ہے اور ہم نے آپریشن شروع کیا، دعوہ بےبنیاد اور من گھڑت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے