صوبہ فراہ ضلع پشترود میں امریکی ڈرون گراکر اپنے قبضے میں لے لیا تفصیل کے مطابق پیر کی رات گجگین کے علاقے میں امریکی ڈرون کو گرا نے کے بعد امارت اسلامیہ کے مجاھدین نے ڈرون طیارے کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔ اس سے پہلے بھی امارت اسلامیہ کے مجاھدین ڈرون گرا چکے ہیں لیکن اس بارے انہوں نے ڈرون طیارے کو اپنے قبضے میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے