ملا برادر اخند کی گرفتاری کی خبر دشمن کی طرف سے پروپیگنڈا ہے ملا برادراخند اور دیگر سیاسی رہنما خیریت سے ہے اور اپنے کام میں مصروف ہیں امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد نے ا ان تمام خبروں کی تردید کی جو افغان انٹیلیجنس ایجنسیوں کی طرف سے شائع کی گئی کہ پاکستان میں ملا برادر اور اس کے سیاسی رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے  انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام رہنما اور مجاہدین مطمئن رہیں اسی کوئی خبر حقیقت نہیںرکھتی یہ صرف اور صرٖف ایک پروپیگنڈا ہے جو ابھی دشمن میڈیا کے ذریعے کر رہا ہے

[images cols=”five”]
[image link=”#” image=”1803″]
[/images]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے