فروری 18 کو امارت اسلامیہ افغانستان کی مزاکراتی قیادت وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کرےگی زبیح اللہ مجاھد ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان قطر اور ماسکو میں مزاکرت کے بعد امارت اسلامیہ افغانستان کی مزاکراتی قیادت 18 تاریخ کو اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کرے گی امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان نے کہا کہ 25 تاریخ کو ہونے والے مذاکرات سے پہلے مزاکراتی وفد کا دورہ پاکستان ہو گا جس میں    [images cols=”five”]
[image link=”#” image=”1765″]
[/images] قیادت افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات ،افغان پناہ گزینوں اور افغان تاجروں کے مسائل پر تبادلہ خیال ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے