امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب کے المار وپشتونکوٹ میں دشمن پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع المار کے مرکز پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو آٹھ گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 6 ٹینک تباہ، 15 اہلکار ہلاک، جبکہ اہم آفسر ( توریالی ) سمیت پانچ مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

ضلع پشتونکوٹ سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ پل شاہ قاسمی کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ، ایک فوجی ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے