صبغت اللہ مجددی (پیدائش 1926) ایک افغانی سیاست دان تھے ، محمد نجیب اللہ کی حکومت کے زوال کے بعد، اپریل 1992 کو افغانستان کے صدر بنے، پھر انہوں نے افغانیوں کی آزادی کے لیے ایک تحریک چلائی، سن 2003 میں لویا جرگہ کے صدر بنے، اسے جرگے نے آگے چل کر افغانستان کے نئے دستور کی منظوری دی۔ موصوف آج کابل میں سردار داود خان ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے کل بروز بدھ ان کا جنازہ ادا کیا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے