الخندق آپریشن کے سلسلے میں صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں دشمن پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز شاہ منصوروں کے علاقے میں نا کام دشمن نے مجاہدین کے مورچوں پر شدید بمبار کی، تا ہم اللہ کی فضل سے مجاہدین محفوظ رہے، بمبار کے بعد امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے مجاہدین پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑ گئی، جس کے نتیجے میں موثق معلومات کے بنا پر 12 امریکیوں سمیت متعدد کٹھ پتلی ہلاک اور 2 ٹینک تباہ، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے