الخندق آپریشن کے سلسلے میں صوبہ زابل ضلع دائی چوپان میں مجاہدین فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز دن دس بجے کےقریب  شوئی رادہ کے علاقے میں مجاہدین نے دشمن کے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر مار گرایا اور اس میں سوار متعدد کمانڈوز موقع پر ہلاک ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے