امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے گرشک، نادعلی، ناوہ، مارجہ وسنگین اضلاع میں دشمن پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز عصر کے وقت ضلع گرشک کے سیدان، نہر سراج اور ڈاکٹر پٹرول پمپ کے علاقوں میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 4 اہلکار ہلاک اور ایک پولیس ایک مارٹرتوپ اور 2 کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔

ضلع نادعلی سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز عصر کے وقت چار بجے کے لگ بھگ لوئی مانہ، قلف اور نوروزوں گاؤں کے علاقے میں واقع چویوں پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے 21 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع ناوہ سے کہا کہ جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ سرخدوز اور خسر آباد کے علاقوں میں پولیس اہلکاروں پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور کمانڈر ( ضیاء ) سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع مارجہ سے اطلاع دی کہ جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز اور کیمپ کے علاقوں میں دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 9 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے