سفاک امریکیوں نے صوبہ ہلمند کے مارجہ، گرشک و سنگین اضلاع میں عوام کو نشانہ بنایا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز عصر کے وقت ضلع سنگین کے حاجی گل آغا شیلہ کے علاقے میں دشمن نے بمبار کی، جس سے ایک خاندان کے پانچ بچے، 3 خواتین ایک شہری زخمی ہوا۔

ضلع مارجہ سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے رات دس بجے کے لگ بھگ سیستان کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظارہ کرتے ہوئے ایک مکان کو بارودی سرنگ سے منھدم کردیا۔

دوسری جانب ضلع گرشک کے سپین مسجد کے علاقے میں فوجیوں نے سویلین علاقے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے ایک خاتون اور ایک شہری شہید ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے