الخندق آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق ضلع شینڈنڈ کے سنگچال اور پرمکان کے علاقوں میں امریکیوں اور نام نہاد کمانڈوز سے جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں 4 امریکی اور 4 کمانڈوز ہلاک، جبکہ 3 امریکی اور 4 کمانڈوز زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین شہید، جبکہ 4 زخمی ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

واضح رہے کہ نا کام دشمن نے علاقے پر بمبار بھی کی، جس سے 4 مکانات منھدم اور 2 شہری شہید ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے