امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار کے ارغستان اور میوند اضلاع میں فوجی مراکز پر حملہ کیا۔
رپوٹ کے مطابق پیر کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع ارغستان کے بابڑئی کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، کمانڈر (تورن ) سمیت سات اہلکار ہلاک اور 4 گرفتار ہونے کے علاوہ مجاہدین نے ایک رینجر گاڑی، ایک مارٹرتوپ، 2 ہیوی مشن گن اور 13 کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔
ضلع میوند سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز صبح کے وقت شلغم ماندہ اور سور بغل کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور پانچ اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے