فلپائن کے جنوبی علاقے میں مسلمانوں نے نصف صدی سے جاری کشیدگی کے خاتمے کی امید کے ساتھ خود مختار خطے کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں بھاری اکثریت سے منظوری دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ ریفرنڈم میں مسلم منڈاناو میں بینگسامورو خودمختار خطے کی منظوری دی گئی، جہاں 15 لاکھ افراد نے حق میں ووٹ دیا۔بینگسامورو خود مختار خطے کی جگہ لے گا جو غربت میں جکڑا ہوا ہے، تاہم خود مختاری سے یہ خطہ نہ صرف مستحکم ہوگا بلکہ بڑے پیمانے پر فنڈنگ بھی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے