وحشی امریکیوں نے غور وہلمند صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صوبہ غور کے کے سیابید، گلخنج، مسین اور نئی پتن کے علاقوں میں امریکی طیاروں نے بمبار کی، جس سے ایک بچہ شہید ہوا۔

صوبہ ہلمند ضلع سنگین سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے روز دو پہر کے وقت سر بند کے علاقے میں ایک بار پھر غاصب امریکیوں نے جنازے میں شریک شہریوں پر بمبار کی، جس سے 4 شہری شہید، جبہ 3 زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کے روز دو پہر کے وقت ضلع نادعلی کے نرئی ماندہ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجیوں نے سویلین علاقوں کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے پانچ بچے زخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے