الخندق مبارک آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین نے کابل شہر میں استعماری افواج کے اینٹلی جنس مرکز پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ امارت اسلامیہ کے فدائین نے کابل شہر کے حلقہ نمبر9 کے مربوطہ گرین ویلیج کے مقام پر جارح فوجوں کے سب سے اہم اینٹلی جنس مرکز پر حملہ کیا۔سب سے پہلے فدائی مجاہد شہید معتصم لوگر تقبلہ اللہ نے بارودبھری ٹرک گاڑی کو حکمت عملی کے تحت مرکز میں داخل کرکے وہاں دھماکہ کروایا ،اس کے بعد ہلکے و بھاری ہتھیاروں وغیرہ سے لیس چار فدائین طلحہ پکتیاوال، حمداللہ زابلی،اکرام کنڑی اور زبیر لوگر مرکز میں داخل ہوئے اور وہاں موجود غاصبوں کو نشانہ بنایا، جو کئی  گھنٹے تک جاری رہا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق فدائی حملے میں درجنوں استعماری افواج، ان کے مددگار اور سیکورٹی اہلکار مارے جاچکے ہیں۔ گرین ویلج میں عوام کو آمدورفت اور رہائش کی اجازت نہیں دیجاتی، البتہ علاقے سے چند گھروں میں شیشہ ٹوٹنے سے عوام معمولی زخمی ہوئے ہیں، جو ہمارا ہدف نہیں تھے۔

واضح رہےکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نےکابل میں عوام سے کہا تھا کہ بیرونی افواج کے مراکز، دفاتر اور کابل کٹھ پتلی انتظامیہ کے فوجی مراکز سے دور رہے، جو تمام تر مجاہدین کے ٹارگٹ پر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے