امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں چھاپہ مار امریکیوں پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ خانقہ اور مراباد کے علاقوں میں غاصب دشمن اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مارا، جن پر مجاہدین نے جوابی کاروائی کی، جس کے نتیجے میں 3 امریکی اور متعدد کمانڈوز ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ 4 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

واضح رہے کہ نا کام دشمن نے ظلم ووحشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 مکانات ایک گاڑی اور 2 موٹرسائکل جلاکر خاکستر کرکے اور 2 خواتین سمیت 4 شہریوں کو شہید کردیے۔ انالله واناالیه راجعون

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن نے سات شہریوں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے