الخندق آپریشن کے سلسلے میں قندہار وفراہ صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ ہوا۔
تفصیل کے مطابق صوبہ فراہ ضلع پشترود کے ملا امان قلعہ اور تینگ کے علاقوں میں واقع 2 یونٹ اور ایک چوکی دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔
یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔
واضح رہے کہ نا کام دشمن نے علاقے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے 6 شہری زخمی ہوئے۔
دوسری جانب صوبائی دار الحکومت فراہ شہر کے گازوں کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک پولیس ہلاک دوسرا زخمی، جبکہ مجاہدین نے ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔
صوبہ قندہار ضلع بولد سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے رات رباط کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 8 اہلکار ہلاک اور 3 گرفتار ہونے کے علاوہ مجاہدین نے ایک رینجر گاڑی، ایک ائنٹی ائیرگرافٹ گن، ایک راکٹ لانچر، 2 ہیوی مشن گن اور 8 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
دوسری جانب ضلع ارغنداب کے جبدار گاؤں اور ضلع شاولیکوٹ کے زنگتان کے علاقے اور ضلع میوند کے قلعہ شامیر کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 6 اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔