انا للہ وانا الیہ راجعون
برکةالعصر حضرت شیخ الحدیث مولانامحمد زکریا کاندھلوی مہاجرمدنیؒ کے مایہ ناز شاگرد اور صحبت یافتہ بقیۃ السلف شیخ القرآن والحدیث حضرت مولاناحمداللہ جان آف ڈاگئ ضلع صوابی المعروف بہ “ڈاگئ باباجی”طویل علالت کے بعد سو سال سے زائد عمر میں بقضائے الہی انتقال فرماگئے۔
نماز جنازہ کل بروز اتوار مؤرخہ 13 جنوری دن 2 بجے ڈاگئی ضلع صوابی میں اداء کی جائےگی