قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں 139 فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضے کا منصوبہ بنایا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق القدس میں لینڈ ریسرچ سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا ہےکہ اسرائیلی وزارت مالیات نے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں دیر دبوان کے مقام پر فلسطینی اراضی پرقبضے کے لیے حکام کو اجازت دے دی ہے۔

لینڈ سینٹر کے مطابق صہیونی حکام نے دیر دبوان میں حوض نمبر 32 اور 33 کی اراضی پر قبضے کا حتمی منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔’
اس اراضی کی توسیع کے بعد اسے "مزبیہ دانی” اور "معالیہ مخماس” کالونیوں میں توسیع کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے