غاصبین اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ قندہار ضلع گرشک میں مجاہدین کے جیل اور ضلع سنگین میں شرافت نامی بازار پر چھاپہ مارا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے حاجی دین محمد گاؤں کے علاقے میں واقع مجاہدین کے جیل پر غاصبین اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مارا، اور محبس سے 12 جنائی اسیر بھی ساتھ لے کر فرار ہوئے۔

ضلع سنگین سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کےرات دس بجے کے لگ بھگ سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے شرافت علاقے میں بازار پر چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 دوکانوں اور ایک گاڑی جلاکر خاکستر کردیے۔

رپوٹ کے مطابق مجاہدین نے نا کام دشمن پر حملہ کیا، جس سے دشمن نے نقصانات آٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے جوابی فائرنگ سے 4 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے