بادغیس کے مرغاب ضلع میں افغان سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے پانچ حفاظ کرام شہید ہو گئے تفصیلات کے مطابق مرغاب ضلع اسحاقزئی کے علاقے میں ایک گھر اور مدرسے پر افغان سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے مدرسہ کے پانچ حافظ قرآن شہید ہو گئے یہ واقعہ کو ئی پہلی دفعہ پیش نہیں آیا اس سے پہلے بھی افغان سیکورٹی فورسز مدارس اور گھروں پر حملے کرچکی ہے آج سے چند برس پہلے میدان وردک سید آباد ضلع میں بھی افغان سیکورٹی فورسز کی مسجد اور مدرسہ پر فائرنگ سے 9بچے اور امام مسجد شہید ہوچکے ہیں افغان سیکورٹی فورسزدینی مدارس کے اساتذہ اور طالب علموں کوطالبان ظاہر کر کے شہید کر رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے