صوبہ قندہار کے معروف، نیش، شاولیکوٹ، بولد اور میوند اضلاع میں مجاہدین نے فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع بولدک کے ناوہ کے علاقے میں واقع یونٹ پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا اور ایک چوکی سے دشمن فرار ہوا۔

ضلع میوند سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز صبح کے وقت مندوزوں کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 3 ٹینک تباہ اور 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دشمن نے دعوا کیا کہ مجاہدین کی 2 گاڑیاں تباہ اور 11 مجاہدین شہید ہوئے، ہم دشمن کے اس بے بنیاد دعوے کے تردید کرتے ہیں۔

دوسری جانب جمعرات کے رات چشمہ کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع نیش سے کہا کہ بدھ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ بکرینہ کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع معروف سے اطلاع دی کہ بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ چمنہ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ذرائع نے ضلع شاولیکوٹ سے رپوٹ دیا کہ بدھ کے روز صبح کے وقت کمپنی کے علاقے میں دشمن پر گھات کی صورت میں حملہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے