صوبہ قندہار کے شورابک، بولدک، معروف اور ژڑئی اضلاع میں دشمن پر حملہ ہوا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کے رات ضلع بولد کے ملا ولی گاؤں کے علاقے میں واقع چوکی کو دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

ضلع شورابک سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ کمال خان کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 2 فوجی ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع نیش سے کہا کہ بدھ کے رات بکرینہ کے علاقے میں واقع چوکی پر ینڈگرنڈ حملہ ہوا، جس سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع معروف کے گرنگ کے علاقے میں منگل کے روز سہ پہر کے وقت دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 4 اہلکار ہلاک وزخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

ذرائع نے ضلع ژڑئی سے اطلاع دی کہ کاریز سلیم کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 جنگجو ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے