امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع میوند میں نام نہاد کمانڈوز کے یونٹ کو حکمت عملی کے تحت سرنگ کے ذریعے تباہ کردیا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت مندوزوں کے علاقے کے رنگیزان کے مقام پر واقع اہم یونٹ کو حکمت عملی کے تحت سرنگ کے ذریعے منفجر کردیا، جس سے یونٹ تباہ اور اس میں تعینات 40 کمانڈوز میں سے 35 ہلاک اور متعدد زخمی ہونے کے علاوہ پانچ ٹینک، 2 اسلحے کے ذخائر اور یونٹ کی تعمیر تباہ ہوئے۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے