امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب کے شیرین تگاب اور جمعہ بازار ضلاع میں فوجی قافلے پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع جمعہ بازار کے دشت بز کے علاقے میں فوجی کاروان پر حملہ ہوا، جو تین گھنٹے تک جاری رہا، جس سے ایک امریکی ٹینک، 2 کمانڈوز والے ٹینک اور 4 فوجی گاڑیاں تباہ اور ان میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع شیرین تگاب سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ اسلام قلعہ اور شش تپہ کے علاقوں میں سپالائی کاروان پر حملہ ہوا، جس سے تین گھنٹے تک جاری رہا، جس سے پانچ گاڑیاں تباہ اور ان میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

کابل کٹھ پتلی انتظامیہ نے عوا کیا کہ مذکورہ لڑائی میں امارت اسلامیہ کے اہم کمانڈروں سمیت متعدد مجاہدین شہید وزخمی ہوئے، ہم دشمن کے اس بے بنیاد دعوے کے پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے