امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب وزابل صوبوں میں فوجی چوکیوں اور امریکی وکٹھ پتلی کاروان پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے رات تین بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع ارغنداب کے سرخ سنگ کے علاقے کے زیارت کے مقام پر واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 چوکیاں فتح، 8 اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے ایک ٹینک سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

صوبہ فاریاب ضلع جمعہ بازار سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ دشت بز کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں کے کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک امریکی ٹینک 2 فوجی ٹینک اور 4 گاڑیاں تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے