امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب وسرپل صوبوں میں فوجی چوکیوں وکاروان پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب صوبہ سرپل ضلع صیاد کے ضلعی مرکز کے دفاعی اور صوبائی دار الحکومت کے سووغ بیل اور قشقرئی کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر حملہ کیا، جس سے 3 چوکیاں فتح، پانچ ٹینک وگاڑیاں تباہ، 20 اہلکار ہلاک، جبکہ 23 مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 9 عدد ہلکی وبھاری ہتھیار سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے ات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ اسلام قلعہ اور شش تپہ کے علاقوں میں فوجی کاروان پر حملہ ہوا، جو تین گھنٹے تک جاری رہا، جس سے پانچ گاڑیاں تباہ، 10 اہلکار ہلاک وزمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے