امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع گرزیوان میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پیر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز اور دفاعی چوکیوں پر وسیع حملہ ہوا، جو آٹھ گھنٹے تک جاری رہا، جس سے ایک چوکی فتح، پولیس چیف کمانڈر ( عبد الصمد غلبیانی ) سمیت 4 پولیس اہلکار موقع پر ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے