جامع مسجد منصورہ میں مسیحی میاں بیوینے اسلام قبول کر لیا ہے ۔ شیخ القرآن و الحدیث مولانا عبدالمالک نے کلمہ شہادت پڑھا کر دونوں کو مشرف بہ اسلام کیا اور ان کے اسلامی نام رکھے ۔

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، نائب امیر جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس ،چوہدری محمد اسلم سلیمی سمیت نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے