ماہ رجب کی دعا
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
جب رجب کا مہینہ شروع ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَب، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ
ترجمہ : اے اللہ ! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان کے مہینے تک پہنچا
انگلش ، پشتو اور عربی ویب سائٹ بہت جلد آرہی ہیں